DAY#1 ... 15 Days Training Session! "Lead the Leaders" 7july,2021 انٹروڈکشن سیشن :(PMC) سب سے پہلے تو سر (صبغت اللّه) کا انداز انکا طرز بیاں انتہائی خوب صورت ، قابل ستائش ، مانند گل ،اور قابل فہم ہے۔ انکے لہجے میں ،انکے اسلوب میں خدا نے یہ طاقت رکھی ہے کے انکا ایک ایک حرف دل میں ایک گہری چھاپ چھوڑ کا جاتا ہے۔ پہلے لیکچر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا جن میں سے چند پوائنٹس: انسان کو ہر قدم پر گر کر اٹھنا آنا چاہیے ۔ اٹھ کر سمبھلنا آنا چاہیے اور سمبھل کر حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا آنا چاہیے ۔ وقت اور حالات کے آگے گھٹنے وہ ٹیکتے ہیں جو بزدل ہوتے ہیں ایک کامیاب انسان خاموش طوفاں کی طرح ہر مصائب اور آزمائش کو سر کرتا چلا جاتا ہے۔ میں جب خود کو ہارا ہوا محسوس کرتی ہوں تو جب ہمت ہارنے لگتی ہوں جب میرے حوصلے کو لوگوں کی تنقید پست کر دیتی ہے تو میں خود کو مخاطب کرتی ہوں ، اپنے اندر یہ حوصلہ پیدا کرتی ہوں کے کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہے ۔تم کر سکتی ہو۔ اور تمہیں کرنا ہوگا۔ خود کو چیلنج کرتی ہوں ۔ میرے نزدیک تنقید انسان کے اندر ایک شعلا بھڑکا دیتی ہے۔ وہ شعل...
Check this out for all type of Books, study material, MCQs related all subjects, Notes of all books, CSS, PMs & Motivational quits. All things are present here that can Transform billions of Lives!