*آٸیں الفاظ کا جادو سیکھیں* *کیا آپ اپنی گفتگو سے لوگوں کو متاثر کرنا چاہتے ہیں؟* *ہم آپ کو سکھاٸیں گے کیسے اپنی گفتگو سے کسی کو دیوانہ کیا جا سکتا ہے* السلام علیکم امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ پاکستان مینٹور کمیونٹی تیزی سے پاکستان میں اپنی محنت لگن اور مشن پر دن رات محنت سے اہداف کو حاصل کرتی جا رہی ہے۔ الحَمْدُ ِلله اس پاک ذات نے اپنی رحمت سے ہماری محبت کو قبول فرماتے ہوٸے ایک ہدف یہ بھی حاصل کر لیا کہ اب ہماری کلاسز نہ صرف آن لاٸن بلکہ اب فزیکل بھی شروع ہو رہی ہیں۔ اس کورس کو چنیوٹ کے شہری فزیکل جبکہ بیرون شہروں سے تمام سٹوڈنٹس کیلیے آن لاٸن سہولت بھی موجود ہے۔ اس کورس میں جو بھی سٹوڈنٹ دل جمعی سے اور محنت و لگن سے حصہ لے گا اس کے دل و دماغ سے سٹیج کا ڈر نکل جاٸے گا۔ اس کورس میں ہم سکھاٸیں گے *مقررین کی اہمیت و کردار کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے * تقریر کا اسلوب کیسا ہو اور کس کس قسم کی تقریر کی جا سکتی ہے۔ * ایک کامیاب تقریر کے پیچھے کیا راز ہوتا ہے۔ * تقریری مواد کہاں سے اور کیسے اکٹھا کرنا ہوتا ہے اور اسے تیار کیسے کیا جاتا ہے۔ * تقریری مشق کا باقاعدہ طر...
Check this out for all type of Books, study material, MCQs related all subjects, Notes of all books, CSS, PMs & Motivational quits. All things are present here that can Transform billions of Lives!