حقیقی نسوانیت سائرہ عباس اللّه کی سب سے حسین، حساس، اور پرکشش تخلیق عورت ہے۔ اسلام نےعورت کو گھر کی دہلیز کے اِس پار بہت سارے عہدے دئیے ہیں۔ جو وہ گھر کی دہلیز کے اُس پار جا کر حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اسکی بہترین مثال "(ماں) ہے۔ اک گھر کے اندر "وزارت خزانہ" ایک عورت ہوتی ہے جس کے پاس گھر کو چلانے کے لئے ایک مرد تمام طرح کی خون پسینے کی کمائی جمع کرواتا ہے۔ اس کے بعد "وزارت صفائی" جو گھر کے تمام افراد کی مکمل صفائی ستھرایی کا خیال رکھتی ہے۔ "وزارت تعلیم" پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے یہاں سے انسان ابتدائی اور پر اثر تعلیم حاصل کرتا ہے۔ اللّه نے عورت کو حاکم بنایا کے وہ اولاد کی بہترین تربیت سے معاشرے کو بدل سکے۔برائی کو ختم کر کے بھلائی کا بول بالا کر سکے۔ "وزارت امور خانہ داری" گھر کے تمام افراد کے لئے صحت مند غذا کا انتخاب کرنا اور پورے گھر کے کھانے پینے کو کنٹرول کرنا۔3 وقت کھانا بنا کر دینا اور گھر کے ماحول میں توازن قایم رکھنا۔ "وزارت دفاع " خاندان کو ہر قسم کے حالات سے محفوظ کرنا، کسی بھی ایمرجنسی صورت حال کا جی جان سے مقابلہ ...
Check this out for all type of Books, study material, MCQs related all subjects, Notes of all books, CSS, PMs & Motivational quits. All things are present here that can Transform billions of Lives!