السلام محبت
اے نبی محمدﷺ
الصلوۃ واسلام علیک یارسول اللہ ﷺالصلوة واسلام علیک یانبی اللہﷺہزاروں سلام مدینہ کے چاند پہ لاکھوں سلام مدینہ کے چاند پہکروڑں سلام آمنہ کے چاند پہبےحد سلام آمنہ کے چاندپہہم کے غریبوں کے آقا پے لاکھوں سلام ﷺبے سہاروں کے وألی پے اربوں سلام ﷺاسلام اے نبی محترمﷺکردو مجھ پہ اپنا کرمبلا لو آقاﷺاپنے حرمرکھ لو امتی کا بھرمآپ ہیں شاہ امم نبیﷺمیں ہوں آپ کی امتیکرو قبول سلام اے نبیﷺاسلام یا رسول یا نبیﷺ
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ مبارک ہو۔آج کے مبارک دن اپنے پیارے نبیﷺکی سنتوں پر عمل کرنے کا وعدہ کر لیں ایسا وعدہ جس کا گواہ صرف آپ کا رب اورمحبوب ربﷺہواللہ رب العزت ہمیں نبی دوجہاںﷺ کی سنتوں کا پابند بنائے آمین یارب العالمین
رحمت اللعالمینﷺ راحت العاشقینﷺہے نبیﷺمیرا محبوب رب العالمین بے حد درود بےحد سلام ﷺ ہے میری خوش قسمتی ہوں آپﷺ کی غلام تڑپتا ہےقلب نور کاکرنے کو آقا آپﷺسے کلام
ازقلم رضوانہ نور
great
جواب دیںحذف کریں