طالبِ نظر
آپ ہیں میرے احد
میں ہوں آپکا گناہگار بندہ
آپ ہیں بے نیاز الصمد اللہ
میں لاعلم بدگمان بندہ
اوقات نہیں میری پر
میرا دل کرتا ہے اک التجا اللہ
موسیٰ کو جو دیکھائی تجلی
رہ کے دل میں میرے اوجھل ہیں کیوں اللہ
دل تڑپتا ہےمیرا دیدار کو مگر
کیوں ہیں چشمِ تر سے آپ مخفی اللہ
وہ جس تجلی کے لیے موسیٰ گئے اتنی دور
لیے پھرتی ہوں دل میں وہ نور اللہ
قلب بسمل کی ہے اک ہی عرض اللہ
ظاہر ہو جلوہِ رحمٰن و رحیم اللہ
کرو نظرِ کرم مجھ عاصی پر
میں ہوں آپ کی طلبگار اللہ
میں ہوں سیاہ کار, کرو عفودرگزر اللہ
گِر چھوڑا آپ نے کون کرے گا پرواہ اللہ
شمار میں بھی تو ہوں امتیوں میں
ہوں خطاور مگر آپ ہیں رحمن اللہ
آپ رب العالمین, محبوب ہے رحمت اللعالمین
ہو گی کیوں حشر میں مجھکو سزا اللہ
محبوب رب نے بھی واسطے امتی کے
رو رو کے کی ہے آپ سے دعا اللہ
ہے عرض رہے سلامت ماں میری
ہے اسکو بھی مجھ سے محبت بے پناہ اللہ
کل نفس ذائقۃالموت ہے فرمانِ ربی
ہو مدفن میرا جننت البقع میں اللہ
Mashaallah
جواب دیںحذف کریںExcellent
Jazak Allah khyra
حذف کریںNice
جواب دیںحذف کریںماشاءالله
حذف کریںMashallah mam Rizwana mai apki struggle ko Salam karta hou or q. Kay ap both hardwork karti hyn or 7 ap insaniot ki be khadmot karti hyn esi ko humanity kyty hyn
جواب دیںحذف کریں🌺Ma shaa Allah
جواب دیںحذف کریںMashaAllah
جواب دیںحذف کریںMasha Allah buht aella
جواب دیںحذف کریں