نورالھدی اسلامک انسٹیٹیوٹ اور پاکستان مینٹور کمیونٹی کی طرف سے ان شاءاللہ جلد رمضان سیریز کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
کورس بلکل فری ہے
اور واٹس ایپ پر ہو گا
مرد و خواتین دونوں کے لیے ہے
اور صرف ایکٹو میمبرز کو ایڈ کیا جائے گا۔
اگر آپ اس سیریز کا حصہ بننے اور رمضان کو شرعی طریقے سے گزارنا چاہتی/ چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔۔۔
اور ساتھ ہی فلائیر اور یہ میسج اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں