عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
(علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
الحمہ اللہ رب العالمین.
یہ کتاب یسرا (انا مع العسر یسرا) کرونا وائرس کے وقت لوگوں کی زندگیوں پر پڑنے والے مثبت اثرات کے بارے میں لکھی گئ ہے. اُس وقت پوری قوم کو جانی و مالی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچا اور اِس کتاب کا مقصد ہی اِس درد میں راحت محسوس کروانا ہے.زخموں سے چُور دلوں پر مرہم رکھنا ہے.
ان شاءاللہ یہ کتاب آپ کو طوفان میں گِھر کر بھی اللہ پر یقین اور بھروسہ کرنا سیکھائے گی۔ اس کتاب میں ملک پاکستان کے بتیس نامور لکھاریوں کے مضامین شامل ہیں ہر کسی کی مختلف کہانی ہے مگر کہانی کا مقصد رب العالمین کی محبت بیان کرنا ہے
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں