نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

Have Strong belief on Allah

Have strong belief on Allah subhanahu Tala 
🖊By Rizwana Noor 

 Are you depressed?
Are you losing hope?
Do you need motivation?

Then
 Read this dua: O Allah, I am weak, help me.
فَدَعَا رَبَّهِ انِّيْ مغْلوبٌ فَانْتَسِرْ.” (Al-Qamar: 10) Translation: “Thereupon they called upon their Lord that I have become helpless, now you take revenge.”

 This is a simple dua when you are suffering from anxiety, this dua will boost your spirit .
 
This is the prayer of Hazrat Nuh (AS), from the story of Hazrat Nuh (AS), wecan't  learn that a person can try with sincerity, but if his efforts are fruitless, then a person can ask Allah (SWT) for help. The stories of our prophets are there to read and learn. We can see that our prophets also felt depressed at times.
Then we are just ordinary human beings. If we feel stress, it is quite normal, but the feeling of hopelessness or despair is not for the believers of Allah Ta'ala.
The "Who" of Allah Subhanahu Taala can change the whole life, He has the powers to change a beggar into a king and a king into a beggar. Then why do we think that this task or this goal is beyond my powers, beyond my limits, beyond my thoughts, I will not do it.
 Something can be beyond our control not by God's power. So just work hard with firm belief and always seek help from Allah subhanahu wa ta'ala.If you are weak, you are in trouble and there is no one to help you, then Allah is always there for you. You cannot imagine how much he loves you. He is the creator of this beautiful world and paradise but where does he live? What shelter has he chosen for himself?
Allah Almighty said that He lives in the hearts of human beings. Can you imagine how blessed you are the king of all kings resides in your heart so don't feel destitute and ask Allah for help.
 Remember the troubles of the past There will definitely be moments when you think I am tired and you will cry a lot but now you have forgotten that. Allah took away your pain, so remember that this difficult time will pass soon.

I will conclude with one of the most beautiful verses of the Quran:

"Allah does not make a soul suffer more than it can bear."
Surah Baqarah verse 286
🖊Rizwana Noor 
کیا آپ افسردہ ہیں؟
کیا آپ امید کھو رہے ہیں؟
کیا آپ کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے؟
پھر
 یہ دعا پڑھیں: اے اللہ میں کمزور ہوں میری مدد فرما۔
فَدَعَا رَبَّہٗ أَنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ۔‘‘ (القمر:۱۰) ترجمہ:’’اس پر انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ میں بے بس ہوچکا ہوں، اب آپ ہی بدلہ لیجیے۔‘‘

 یہ ایک سادہ دعا ہے جب آپ پریشانی کا شکار ہوں تو یہ دعا آپ کے جذبے کو فروغ دے گی ۔
 
یہ حضرت نوحؑ کی دعا ہے، حضرت نوحؑ کے قصے سے ہم یہ سیکھ سکتے ہیں کہ انسان اخلاص کے ساتھ کوشش کر سکتا ہے لیکن اگر اس کی کوشش بے نتیجہ نکل رہی ہے تو انسان اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے مدد مانگ سکتا ہے۔ ہمارے نبیوں کی کہانیاں پڑھنے اور سیکھنے کے لیے موجود ہیں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پیغمبروں نے بھی کبھی کبھی افسردہ محسوس کیا ہے۔ پھر ہم تو صرف عام سے انسان ہیں۔ اگر ہم تناؤ محسوس کرتے ہیں تو یہ بلکل معمولی بات ہے لیکن ناامیدی یا مایوسی کا احساس اللہ تعالی کے ماننے والوں کے لیے نہیں ہے۔
اللہ سبحانہ تعالٰی کا "کُن" پوری زندگی بدل سکتا ہے، اس کے پاس بھکاری کو بادشاہ اور بادشاہ کو بھکاری میں بدلنے کے اختیارات ہیں۔ پھر ہم یہ کیوں سوچتے ہیں کہ یہ کام یا یہ مقصد میرے اختیارات سے باہر ہے، میری حد، میرے خیالات سے باہر ہے مجھ سے یہ نہیں ہو گا۔
 کوئی چیز ہماری حد سے باہر ہو سکتی ہے اللہ کی قدرت سے نہیں۔ اس لیے صرف پختہ یقین کے ساتھ محنت کریں اور اللہ سبحانہ وتعالی سے ہمیشہ مدد مانگیں۔
اگر آپ کمزور ہیں، آپ کسی مصیبت کا شکار ہیں اور یہاں کوئی آپ کی مدد کرنے والا نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کے لیے ہمیشہ موجود ہے۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ وہ آپ سے کتنی محبت کرتا ہے۔ وہ اس خوبصورت دنیا اور جنت کا خالق ہے لیکن وہ کہاں رہتا ہے؟ اس نے اپنے لیے کیا ٹھکانا چنا ہے ؟ 
اللہ رب العزت نے فرمایا کہ وہ انسانوں کے دل میں رہتا ہے۔ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ کتنے بابرکت ہیں تمام بادشاہوں کا شاہ آپ کے دل میں بستا ہے لہٰذا تنگدستی محسوس نہ کریں اور اللہ سے مدد مانگیں۔
 ماضی کی پریشانیوں کو یاد کریں یقینی طور پر لمحے ایسے ہوں گے جب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں تھک گیا ہوں اور تم بہت روئے کو گے لیکن اب آپ وہ کچھ بھول گئے۔ اللہ نے آپ کا درد دور کر دیا تھا تو یاد رکھیں یہ مشکل وقت بھی جلد گزر جائے گا۔
میں قرآن کی ایک خوبصورت ترین آیت پر بات ختم کروں گی:

’’اللہ کسی جان کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔‘‘
سورہ بقرہ آیت 286
🖊رضوانہ نور 







تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

طالبِ نظر

  طالبِ نظر آپ ہیں میرے احد میں ہوں آپکا گناہگار بندہ آپ ہیں بے نیاز الصمد اللہ میں لاعلم بدگمان بندہ اوقات نہیں میری پر میرا دل کرتا ہے اک التجا اللہ موسیٰ کو جو دیکھائی تجلی رہ کے دل میں میرے اوجھل ہیں کیوں اللہ دل تڑپتا ہےمیرا دیدار کو مگر کیوں ہیں چشمِ تر سے آپ مخفی اللہ وہ جس تجلی کے لیے موسیٰ گئے اتنی دور لیے پھرتی ہوں دل میں وہ نور اللہ قلب بسمل کی ہے اک ہی عرض اللہ ظاہر ہو جلوہِ رحمٰن و رحیم اللہ کرو نظرِ کرم مجھ عاصی پر میں ہوں آپ کی طلبگار اللہ میں ہوں سیاہ کار, کرو عفودرگزر اللہ گِر چھوڑا آپ نے کون کرے گا پرواہ اللہ شمار میں بھی تو ہوں امتیوں میں ہوں خطاور مگر آپ ہیں رحمن اللہ آپ رب العالمین, محبوب ہے رحمت اللعالمین ہو گی کیوں حشر میں مجھکو سزا اللہ محبوب رب نے بھی واسطے امتی کے رو رو کے کی ہے آپ سے دعا اللہ ہے عرض رہے سلامت ماں میری ہے اسکو بھی مجھ سے محبت بے پناہ اللہ کل نفس ذائقۃالموت ہے فرمانِ ربی ہو مدفن میرا جننت البقع میں اللہ ہو نظرِ کرم نور پر صدقہ رسول اللہ میں ہوں طالب آپ میرے مطلوب اللہ ☜ازقلم: رضوانہ نور 27رمضان المبارک 10م...

حقیقت پر مبنی افسانہ

تحریر:  زمّرد سلطانہ  حقیقت پر مبنی افسانہ  افسانہ: سانحہ اے پی ایس 16 دسمبر شبانہ رحمان ریڈنگ ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں پچھلے 20 سال سے  مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں۔ وہ اس وقت کی بات ہے جب وہ حادثات میں ہونے والے زخمیوں کا علاج کرنے میں مصروف تھیں۔اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بچے تعلیم حاصل کرنے میں مصروف تھے۔ نارمل روٹین میں سب اپنے کاموں میں مصروف تھے۔دوکانیں، مارکیٹں، ریڑھی بان ،چابڑی والے، حجام، قصائی اور غبارے والے سب اپنی اشیاء بیچنے اور اپنے کاموں میں محو تھے۔  صبح کا وہ دن تھا جب مائیں بچوں کو تیار کرکے لنچ باکس دے کر ڑرائیور کا انتظار کر رہی تھیں۔ ڑرائیور کے آنے پر بچوں کی بھاگ دوڑ نے گھر میں رونق لگائی ہوئی تھی۔ مائیں بھی بچوں کو بھگا کر وین، رکشہ یابس تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہی تھیں۔ جب بچے اسکولوں میں پہنچ گئے تو ماؤں نےسکھ کا سانس لیا۔ پھر اسکول کی گھنٹی بجی اور اسمبلی میں تمام اساتذہ بچوں کو  قطاروں میں کھڑا کرنے میں مصروف ہوگئے۔ اسمبلی ہوئی اور بچے اپنی جماعتوں میں مقرر کردہ سیکشن میں چلے گئے۔ بیٹھتے ہی اپنے ہم جماعتوں کے سات...

مکافات عمل Makafat-e-Amal

از قلم: تنزیلہ نور سکھیکی منڈی حافظ آباد        " مکافات عمل" کیا معافی مانگ لینے سے کسی کی تکلیفوں کا ازالہ ممکن ہے ؟   ھر گز نہیں  آپ کی معافی سے کسی کی تکلیف ختم نہیں ہو جاتی بلکہ معافی تو خود کو تسلی دینے کا اک طریقہ ہے کسی ہنستے مسکراتے چہرے پہ جب آپ کی وجہ سے دکھوں کے بادل منڈلانے لگیں تو سمجھ لیں کہ آپ کو بھی کسی طرح اور کسی بھی وقت اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا  زندگی مکافات عمل کا دوسرا نام ہے  ہم نے بہت دفعہ اپنے بڑھوں سے سنا ہوتا ہے کہ جو کچھ بویں گے وہی کاٹیں گے ۔۔۔۔اس زندگی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے  خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ میں اپنے حقوق تو معاف کر دوں گا مگر بندوں کے حقوق کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔انسان بعض اوقات اپنی اوقات بھول جاتا ہے وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس کا مقصدِ حیات کیا ہے اگر خودی کو جان لے گا تو اسے سب کچھ معلوم ہو جائے گا کونکہ اسی میں  ہی سب کچھ ہے خدا بھی اور خدائی بھی ،انسان بھی اور انسانیت بھی ۔جب خود کو تکلیف ہوتی ہے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ کبھی میرے لفظوں کے تیر نے اس کے تن بدن کو چھلنی کر د...