نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مکافات عمل Makafat-e-Amal

از قلم: تنزیلہ نور سکھیکی منڈی حافظ آباد        " مکافات عمل" کیا معافی مانگ لینے سے کسی کی تکلیفوں کا ازالہ ممکن ہے ؟   ھر گز نہیں  آپ کی معافی سے کسی کی تکلیف ختم نہیں ہو جاتی بلکہ معافی تو خود کو تسلی دینے کا اک طریقہ ہے کسی ہنستے مسکراتے چہرے پہ جب آپ کی وجہ سے دکھوں کے بادل منڈلانے لگیں تو سمجھ لیں کہ آپ کو بھی کسی طرح اور کسی بھی وقت اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا  زندگی مکافات عمل کا دوسرا نام ہے  ہم نے بہت دفعہ اپنے بڑھوں سے سنا ہوتا ہے کہ جو کچھ بویں گے وہی کاٹیں گے ۔۔۔۔اس زندگی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے  خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ میں اپنے حقوق تو معاف کر دوں گا مگر بندوں کے حقوق کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔انسان بعض اوقات اپنی اوقات بھول جاتا ہے وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس کا مقصدِ حیات کیا ہے اگر خودی کو جان لے گا تو اسے سب کچھ معلوم ہو جائے گا کونکہ اسی میں  ہی سب کچھ ہے خدا بھی اور خدائی بھی ،انسان بھی اور انسانیت بھی ۔جب خود کو تکلیف ہوتی ہے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ کبھی میرے لفظوں کے تیر نے اس کے تن بدن کو چھلنی کر د...
  اعلیٰ ظرفی    دامیاء تحسين میمبر آف پاکستان مینٹور کمیونٹی     ال سلام علیکم !خواتین و حضرات امید کرتی ہوں کہ آپ سب لوگ خیر و عافیت سے ہونگے آج شام جس موضوع پر بات کرنے والے ہیں وہ بہت ہی اہم موضوع ہے اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے آپ کی ایک خوبی کسی دوسرے انسان کی سو خوبیوں پر بھاری ہو تو آپ کیا جواب دیں گے اپنا جواب مجھے ضرور بتائیے گا لیکن اس سے پہلے آپ نے اس سوال کا جواب میں آپ سب تک پہنچانا چاہتا ہوں گی جی ہاں خواتین جی ہاں خواتین و حضرات میں آپ کو بتانا چاہوں گی وہ ایک خوبی جو بظاہر تو ایک ہے لیکن سو خوبیوں پر بھاری ہے جس کا نام ہے اعلی ظرفی اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ میزان کے ایک پلڑے میں ایک خوبی ڈال دو اور میزان کے دوسرے پلڑے میں سو خوبیاں ڈال دو تب بھی اعلی ظرفی کا پلڑا بھاری ہوگا اعلیٰ ظرفی کو مزید جاننے سے پہلے ضروری ہے کہ ہم اعلی ظرفی کی تعریف دیکھنے کے اعلی ظرفی کا مطلب کیا ہوتا ہے مجھے امید ہے کہ ہم سب نے یہ لفظ بچپن سے سنا ہوا ہے اور امید کرتی ہوں کے آپ نے بھی سنا ہوگا اگر آپ کو یاد ہو تو پہلی جماعت کے قائد میں ہم پڑ...
 ازقلم  رضوانہ نور  حافظ آباد پاکستان    میری والدہ محترمہ کے نام بس کر دیں امی یار خدا کے لیے ابھی نہیں ہے میرا موڈ۔۔۔۔! کل جب شام ٹائم آرام سے بٹیھی کانوں میں ہینڈ فری لگا کر گانوں سے لطف اندوز ہو رہی تھی تو امی نے کھانا لا کر دیا تو میں بنا وجہ کے چیخ پڑی تو امی خاموشی سے واپس لے گئیں لیکن کچھ دیر بعد پھر لے آئیں تومیں غصے سے دیکھ کے بڑبڑاتی ہوئی چھت پے آ گئی "کبھی چین نہیں لینے دیتیں حد ھے یار زندگی عذاب بنا دی ھے"  اُسی وقت میری بیسٹ فرینڈ کا میسج آ گیا اور میرے چہرے پر مسکراہٹ بھی۔  جب میں کافی دیر بعد بھوک محسوس ہوئی تو یاد آیا امی سےغصہ کر کے آئی تھی تو سوچا جا کے معافی مانگ لیتی ہوں اور کھانا بھی کھا لوں چھت سےآئی تو امی ٹائٹ ڈیوٹی پے چلی گئیں تھیں اور سب گھر والے کھانا کھا چکے تھے.  خود ہی سالن گرم کر کے کھانا لے کے بیٹھی تو یاد آیا پانی نہیں ھے چھوٹی سے کہا تو اس نے سنی ان سنی کر دی مجھے خود لینا پڑا تو بہت غصہ آیا. خیر اسی طرح رات گزر گئی صبح جب میں اٹھی ٹائم دیکھا تو بارہ بج رہے تھے حیران ہوئی آج کیسے امی نے اتنا ٹائم سونے دیا۔ ...
Covid-19 Written By Rizwana Noor Coronavirus disease (COVID-19) is an infectious disease caused by the SARS-CoV-2 virus. The virus that causes COVID-19 is in a family of viruses called Coronaviridae.   COVID-19 first identified:                                       On 31 December 2019 , WHO was informed of cases of pneumonia of unknown cause in Wuhan City, China. A novel coronavirus was identified as the cause by Chinese authorities on 7 January 2020 and was temporarily named “2019-nCoV” . The official names COVID-19 and SARS-CoV-2 were issued by the WHO on 11 February 2020.   Why was this named COVID-19? The name "coronavirus" is derived from Latin  corona , meaning "crown" or "wreath", itself a borrowing from  Greek  κορώνη  korṓnē , "garland, wreath" So due to its shape...
  10Days course of Career Planning may include the following modules: Course Title; Career Planning Modules: -Purpose of life. - Seven Sectors of life. (Health, profession, Financial strong, intellectual, social, personal life, peace, service ) - Career Clusters - Multiple Intelligences - Career Types - Self Check SWOT (strength weakness opportunities threats) Why This Course…? Every year thousands of students, parents & educational leaders find career selection a very difficult question. Most of them follow the trends & compromise on all of the best possibilities in life. This online course is specially designed to bring clarity, ease, and step by step process through which you will; i- understand the purpose of life ii- Identify your true talent iii- Select the best suitable career among hundreds of options iv- Plan your career growth. This course is suitable for Grade 8 to University students, Parents & Career leaders.
  DAY#1 ... 15 Days Training Session! "Lead the Leaders" 7july,2021  انٹروڈکشن سیشن :(PMC) سب سے پہلے تو سر  (صبغت اللّه) کا انداز انکا طرز بیاں انتہائی خوب صورت ، قابل ستائش ، مانند گل ،اور قابل فہم ہے۔  انکے لہجے میں ،انکے اسلوب میں خدا نے یہ طاقت رکھی ہے کے انکا ایک ایک حرف دل میں ایک گہری چھاپ چھوڑ کا جاتا ہے۔      پہلے لیکچر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا جن میں سے چند پوائنٹس: انسان کو ہر قدم پر گر کر اٹھنا آنا چاہیے ۔ اٹھ کر سمبھلنا آنا چاہیے اور سمبھل کر حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا آنا چاہیے ۔ وقت اور حالات کے آگے گھٹنے وہ ٹیکتے ہیں جو بزدل ہوتے ہیں ایک کامیاب انسان خاموش طوفاں کی طرح ہر مصائب اور آزمائش کو سر کرتا چلا جاتا ہے۔  میں جب خود کو ہارا ہوا محسوس کرتی ہوں تو جب ہمت ہارنے لگتی ہوں جب میرے حوصلے کو لوگوں کی تنقید پست کر دیتی ہے تو میں خود کو مخاطب کرتی ہوں ، اپنے اندر یہ حوصلہ پیدا کرتی ہوں کے کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہے ۔تم کر سکتی ہو۔ اور تمہیں کرنا ہوگا۔ خود کو چیلنج کرتی ہوں ۔ میرے نزدیک تنقید انسان کے اندر ایک شعلا بھڑکا دیتی ہے۔ وہ شعل...
پاکستان مینٹور کمیونٹی کیا ہے ؟ "پاکستان مینٹور کمیونٹی(پی ایم سی)" ملکِ پاکستان کے ٹاپ آرڈر اور تیزی سے ابھرتے ہوئے لیڈرز, موٹیویشنل پبلک سپیکرز , اور ٹرینرز پر مشتمل ایک مکمل ٹیم ہے . پاکستان مینٹور کمیونٹی کا بنیادی مقصد نوجوانانِ پاکستان میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے. کمیونٹی کا مشن ہے کہ ہماری قوم کے نوجوان بہترین رہنما بنیں. اس کا مقصد نوجوانوں میں ان مہارتوں کو پیدا کرنا ہے جو ایک لیڈر میں ہونا ضروری ہے . یہ کمیونٹی ملک بھر میں نوجوانوں کے لئے ایک بہترین ٹیم کے زریعے مختلف سکلز پر مشتمل لیکچرز اور ٹریننگ سیشن منعقد کرواتی ہے. ☆کمیونیکیشن سکلز Communication Skills ☆پرسنیلیٹی ڈیویلپمنٹ Personality Development ☆کیرئیر کونسلنگ Career Counceling ☆لیڈر شپ سکلز Leadership Skills ☆پبلک سپیکنگ سکلز Public Speaking Skills ☆کانفڈنس بلڈنگ سکلز Confidence Building Skills ☆پریزنٹیشن سکلز Presentation Skills ☆مینیجمنٹ سکلز Management Skills سمیت دیگر کئ موضوعات پر پروگرامز کا انعقاد کرتی ہے . یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نوجوان مختلف مہارتیں سیکھ کر اپنے اندر قائدان...