زندگی میں آگے بڑھنے کے لِیے محنت کے ساتھ ساتھ کچھ عادات اور خوبیوں کو ہم اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو کامیابی حاصل کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
پچھلے دنوں ہماری ٹیم نے ایک سروے کیا تو کئ لوگوں سے بات کرنے کے بعد ہمیں محسوس ہوا کہ ہماری نوجوان نسل میں وہ خوبیاں اور عادات تو موجود ہیں ہی نہیں۔ موجودہ دور کی بھاگتی زندگی نے اقبال کے شاہین کی خوبیوں پر سوشل میڈیا نام کا پردہ ڈال دیا ہے۔ اسی لیے ہم نے چند بہت اہم ٹاپکس پر بات کرنا لازم سمجھا ہے۔ یہ آنلائن ورکشاپ چھ دن پر مشتمل ہو گی۔ اور اسکی ریکارڈنگ بھی مہیا کی جائے۔ ورکشاپ مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا جائے گا اور بہترین کارکردگی دیکھانے والے دوستوں کو ایک بہترین سٹوڈنٹ کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ اس میں کسی بھی عمر کے لوگ ایڈ ہو سکتے ہیں۔ اسکی فیس صرف 100 روپے ہیں۔
6 روزہ ورکشاپ کے ٹاپکس:
١۔ کتاب کی اہمیت
٢۔ ابھی یا کبھی نہیں
٣۔ رشتوں کی اہمیت
٤۔ احساسِ ذمہ داری
٥۔ جھوٹی محبتوں سے کیسے محفوظ رہیں
٦۔ خاص لوگوں کی عام باتیں
مزید تفصلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیجئے۔https://wa.me/923177465951
منجانب: انتظامیہ پاکستان مینٹور کمیونٹی🇵🇰

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں