نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

How to earn online?

Pakistan Mentor Community is presenting a beneficial Course  The title is: "How to earn Online from Fiverr and freelancing?" The Opportunity for Some of You who are Serious & have an aim to do anything Skillful & Productive. Course Trainer:  Sir Waseem Zafar has completed more than 100 orders on Fiverr. He is teaching privately as well as working in the government sector. Terms And Conditions:                                                                                                                                             You Must have an active Internet connection and a Laptop or PC.        ...

Journey of leadership

زندگی میں آگے بڑھنے کے لِیے محنت کے ساتھ ساتھ کچھ عادات اور خوبیوں کو ہم اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو کامیابی حاصل کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔ پچھلے دنوں ہماری ٹیم نے ایک سروے کیا تو کئ لوگوں سے بات کرنے کے بعد ہمیں محسوس ہوا کہ ہماری نوجوان نسل میں وہ خوبیاں اور عادات تو موجود ہیں ہی نہیں۔ موجودہ دور کی بھاگتی زندگی نے اقبال کے شاہین کی خوبیوں پر سوشل میڈیا نام کا پردہ ڈال دیا ہے۔ اسی لیے ہم نے چند بہت اہم ٹاپکس پر بات کرنا لازم سمجھا ہے۔ یہ آنلائن ورکشاپ چھ دن پر مشتمل ہو گی۔ اور اسکی ریکارڈنگ بھی مہیا کی جائے۔ ورکشاپ مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا جائے گا اور بہترین کارکردگی دیکھانے والے دوستوں کو ایک بہترین سٹوڈنٹ کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ اس میں کسی بھی عمر کے لوگ ایڈ ہو سکتے ہیں۔ اسکی فیس صرف 100 روپے ہیں۔ 6 روزہ ورکشاپ کے ٹاپکس: ١۔ کتاب کی اہمیت ٢۔ ابھی یا کبھی نہیں ٣۔ رشتوں کی اہمیت ٤۔ احساسِ ذمہ داری ٥۔ جھوٹی محبتوں سے کیسے محفوظ رہیں ٦۔ خاص لوگوں کی عام باتیں مزید تفصلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیجئے۔https://wa.me/923177465951 منجانب: انتظامیہ پاکستان مینٹور ک...

Fazail e Ramzan with Muhammad Ahmad and seerat Fatima

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! امید ہے یقین ہے آپ سب صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں۔ الحمد للہ ہمارا فضائل رمضان سیریز کا کورس مکمل ہو چکا ہےآپ سب کو بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ الحمد للہ آپ سب کے ساتھ ساتھ یہ چھوٹے بچے (محمد احمد اور سیرت فاطمہ)بھی ہمارے ساتھ یہ کورس مکمل کر چکے ہیں ان بچوں نے جو سیکھا اسکی روزانہ ویڈیو بناتے رہے ہیں۔ انہوں 20 دنوں میں روزانہ ویڈیو بنائی ہے۔ کمنٹس میں ان بچوں کی حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا۔ آپ انکی ویڈیوز نیچے دیئے لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا💐 https://www.youtube.com/channel/UCl8K-q3NDYnK5ZfpvLU6yWA?sub_confirmation=1 رضوانہ لیاقت پریذیڈنٹ آف پاکستان مینٹور کمیونٹی🇵🇰  

Yousra Book Order Now

انسان ہمیشہ سے ہی بلندیوں کا طلبگار ہوتا ہے۔کچھ انسان اپنی زندگی کو فضولیات میں ضائع کردیتے ہیں تو کچھ اس زندگی کو غنیمت جان کر کامیابی کے حصول کیلئے شب و روز تگ ودو کرتے رہتے ہیں۔اس طرح وہ اپنی تخلیقی ذہنوں سے کچھ نہ کچھ نیا کرتے ہیں۔اس طرح ہی اردو ادب کے میدان میں ایک نئے اور منفرد موضوع کو لیے ہوئے کتاب کا اضافہ ہونے جارہا ہے۔جس کا نام " ان مع العسر یسر" ہے۔اس میں کرونا وائرس کے عروج کے زمانے میں آپ کو کس طرح کی مثبت سرگرمی یا اچیومنٹ نصیب ہوئی ؟ اس بارے میں تحاریر لکھنا تھا۔کچھ نامور اور نئے لکھاریوں کے تخلیقات کو لیکر پبلش ہونے والا یہ کتاب پاکستان مینٹور کمیونٹی کے روح رواں رضوانہ نور کی انتھک کوششوں کا ثمرہ ہے۔اس کو مرتب کرنے میں کم از کم 8 مہینوں کا وقت لگا ہے۔ اس منفرد اور بہترین کتاب کی ابتدائی قیمت پانچ سو 500 روپے رعایتی قیمت رکھی گئی ہے۔اس کتاب کو پاکستان میں کہیں بھی منگوانے کیلئے اس واٹس لنک پر جاکر آرڈر کریں۔ https://wa.me/923177465951 پاکستان مینٹور کمیونٹی کے بارے میں مزید جاننے کیلئے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کردیں۔آپ کو تفصیل میسر ہوجائے گا۔ https://www.youtu...

Yusra Book

  خش خش جتنا قدر نی "میرا" تے میرے "صاحب" نوں وڈیائیاں "میں" گلیاں دا روڑا کوڑا تے محل چڑھائیاں "سائیاں" الحمہ اللہ رب العالمین. یقیناً یہ ایوارڈ مجھے اس ایک پیغام کی بدولت ملا ہے جو میں نے "یسرا" میں دینے کی کوشش کی ہے. یہ کتاب کرونا وائرس کے وقت لوگوں کی زندگیوں پر پڑنے والے مثبت اثرات کے بارے میں لکھی گئ ہے. اُس وقت پوری قوم کو جانی و مالی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچا اور اس کتاب کا مقصد ہی اِس درد میں راحت محسوس کروانا ہے.زخموں سے چُور دلوں پر مرہم رکھنا ہے. یسرا (انا مع العسر یسرا) کا لب لباب کچھ یوں ہے: زندگی میں مشکلات کا طوفان بھی اُمڈ آئے تب بھی اپنی زبان کو شکوے کا زہر نہ چکھنے دیں کلمہ شکر کا ورد اپنی زبان پہ جاری رکھیں اور اگر تکلیف اتنی بڑھ جائے کہ شکر نہ ہو سکے تو صبر کی گھنی چادر اوڑھ لیں. جب جب زخم ملے شکر ادا کریں رب نے آپ کے اندر کا اندھیرا ختم کرنے کے لیے روشنی کا سبب پیدا کر دیا. مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں "زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی آپ کے اندر داخل ہوتی ہے" میرایقین کیجیے جو مقام و م...

Yusra Book Award

عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ) الحمہ اللہ رب العالمین. یہ کتاب یسرا (انا مع العسر یسرا) کرونا وائرس کے وقت لوگوں کی زندگیوں پر پڑنے والے مثبت اثرات کے بارے میں لکھی گئ ہے. اُس وقت پوری قوم کو جانی و مالی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچا اور اِس کتاب کا مقصد ہی اِس درد میں راحت محسوس کروانا ہے.زخموں سے چُور دلوں پر مرہم رکھنا ہے. ان شاءاللہ یہ کتاب آپ کو طوفان میں گِھر کر بھی اللہ پر یقین اور بھروسہ کرنا سیکھائے گی۔ اس کتاب میں ملک پاکستان کے بتیس نامور لکھاریوں کے مضامین شامل ہیں ہر کسی کی مختلف کہانی ہے مگر کہانی کا مقصد رب العالمین کی محبت بیان کرنا ہے خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے رضوانہ نور #Yusra   #Book   #awards2022   #awardwinning   #awardsforexcellence    

Ramadan Mubarak

  *اللهم بلغنا رمضان وبارك لنا فيه* الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّيَامِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآَنِ الْلَّھُمّ سَلِّمْنَا لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْهُ لنا وَتَسَلَّمْهُ مِنّا مُتَقَبَّلاً يٓارٓبٓ العٓالِٓمينْ *مُبَارَكٌ عَلَيْكُمْ شَهْرُ رَمْضَان* The doors of Heavens are opening with this blessed month. May Allah swt out of His Mercy forgive all our sins and help us strive for His Jannah, Ameen Ya Rabb. . Ramadan Mubarak _*May Allah strengthen your Iman & answer all of your Dua's in this blessed month.. and Don't forget poor and needy people specially Ramadan Mubarak. May this month, ur troubles be less & Ur blessings be more & nothing but happiness walk through ur door. Ameen. #ramzanspecial #ramadan2022 #Ramadan #freesessions #RamazanKareem #ramzanmubarak #pakistanmentorcommunity #PMC you can contact us: PMC YT: https://www.youtube.com/channel/UCl8K-q3ND...